مورخہ 12 دسمبر کو خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد میں ہاسٹل سے رخصت ہونے والے طالبعلم کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور فارغ التحصیل طلبا بلال خالد، محمد حاشر اور وقار احمد کو ہاسٹل ایڈمنسٹریٹر سلیم جیلانی خانزادہ کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازہ گیا۔