گذشتہ اتوار 2019-08-05 کو خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی جانب سے سنوے لگون واٹر پارک, مکلی اور شاہ جہان مسجد ٹھٹہ کا پروگرام منعقد کیا گیا اس سیرو تفریح میں ہاسٹل میں رہائش مختلف شہروں کے بچوں نے حصہ لیا اور اس ٹور کو کامیاب بنانے پر ہم سلیم جیلانی خانزادہ اور ان کی ٹیم کے شکر گذار ہے جن کے تعاون سے یہ ممکن ہو سکا. بچوں کی ذہنی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے یہ ایک قابل تعریف قدم تھا