خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد

ایجوکیشنل کمیٹی انجمن خانزادہ راجپوت(ر) پاکستان


خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد دور دراز سے آ ئے خانزادہ برادری کے طلباء کو حیدرآباد شہر میں سستی اور معیاری رہائشی سہولیات مہیا کررہا ہے ۔ خانزادہ ہاسٹل حیدرآبادکی بنیاد1986میں سیٹھ کبیر خانزادہ اور برادری کے دیگر نامور شخصیات نے رکھی۔ خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد سے سینکڑوں فار غ وتحصل طلباء نجی و سرکاری اداروں میں پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں خانزادہ ہاسٹل حیدرآبادمیں رہائش پزیرطلباء مختلف تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم ہیں جس میں مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو،یونیورسٹی آف سندھ جامشورو، لیاقت یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنس جامشورو، سندھ ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈوجام،اسراء یونیورسٹی حیدرآباد اور نجی کالجز شامل ہیں۔

بانی

Shoib Subhan Khanzada

سیٹھ کبیر خانرادہ


خانزادہ برادری کی اگر خدمت کی بات کی جائے تو اس میں فخر خانزادہ سیٹھ کبیر احمد خانزادہ صاحب کا نام سر فہرست لیا جاتا ہے ۔ آپ ایک نہایت ایماندار اور برادری کے ساتھ مخلص تھے۔



آگے پڑھے

سابق صدر و ایڈ منسٹریٹر

Shoib Subhan Khanzada

صوبیدار میجر عبدالسلیم خانزادہ


خانزادہ برادری کی خدمات کی اگر بات کی جائے تو صوبیدار عبدلسلیم کا نام قابل زکر ہے۔آپ نے خانزادہ برادری کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی آپ نے بطور صوبیدار میجر پاکستان آرمی سے 1982میں ریٹائرڈ ہوئے



آگے پڑھے

ایڈمنسٹریٹر

Shoib Subhan Khanzada

سلیم جیلانی خانزادہ


سلیم جیلانی خانزادہ حیدرآباد کی سیاسی و سماجی شخصیت ہیں آپ 2014سے بطور ایڈمنسٹریٹر خدمات سر انجام دے رہے ہیں آپ نے خانزادہ ہاسٹل حیدرآباد کی تعمیر و ترقی میں آگے سے آگے بڑھ کر حصہ لیا



آگے پڑھے

نمایاں طالبعلم

صحولیات


حالیہ پوسٹ

لائک کریں